sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

میں کجھوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوں

تخت  کے  بعد  تیرے  پاؤں  میں  دیکھا  گیا  ہوں

پھر مجھے خود بھی خبر ہو نہ سکی میں ہوں کہاں

آخری   بار  --- تیرے  گاؤں  میں  دیکھا   گیا   ہوں...

   11
0 Comments